آج پی آئی اے کی ایک پروازحجاج کرام کو لے کر مدینہ منورہ سے وطن واپس آئے گی

آج پی آئی اے کی ایک پروازحجاج کرام کو لے کر مدینہ منورہ سے وطن واپس آئے گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پوسٹ حج آپریشن2017ء کامیابی سے جاری ہے آج پی آئی اے کی ایک پروازحجاج کرام کو لے کر مدینہ منورہ سے وطن واپس آئے گی فلائٹ نمبرPK3210،11بج کر 40منٹ پر پاکستان پہنچے گی۔

واپسی

مزید : علاقائی