نارنگ منڈی:سسرالیوں نے داماد کے گھر ہلہ بول دیا،2افرا زخمی

نارنگ منڈی:سسرالیوں نے داماد کے گھر ہلہ بول دیا،2افرا زخمی

نارنگ منڈی (نامہ نگار)نواحی کالاخطائی سٹیشن پررات گئے سسرالیوں نے داماد کے گھرہلہ بول دیا شدید ہنگامہ آرائی فائرنگ اور مار کٹائی سے دوافراد محمدسلیم ،ندیم ماچھی شدیدزخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں لاہورریفرکردیاگیاجبکہ نارنگ منڈی پولیس نے پانچ ملزمان کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیاہے بتایاجاتاہے کہ رشتہ کے تنازعہ پر ہونے والی لڑائی میں درجن بھر سسرالیوں نے صاحب نامی داماد کے گھراچانک ہلہ بو ل دیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

مزید : علاقائی