حسینیہ کانفرنس کی سکیورٹی پر مامور سکاؤٹس کو عباس رضا مشہدی نے تلاشی لینے پر تھپڑ مار ڈالا، اہلکاروں کا احتجاج، انتظامیہ کے معافی مانگنے پر دوبارہ فرائض ادا

حسینیہ کانفرنس کی سکیورٹی پر مامور سکاؤٹس کو عباس رضا مشہدی نے تلاشی لینے پر ...

ملتان (سٹی رپورٹر)انجمن ثقافت پاکستان کے زیر اہتمام رضاہال میں منعقد ہ سالانہ حسینہ کانفرنس کی سیکورٹی پر مامور سکاؤٹس عابد علی کی جانب سے عباس رضا مثہدی کی تلاشی لینے پر منہ پر (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

تھپڑرسید کر دیا تفصیل لے مطابق سالانہ حسینہ کانفرنس کی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی کی ڈیوٹی پر مامور سکاؤٹس اہلکار کی جانب سے تلاشی لینے پر سید عباس رضا مثہدی نے سکاؤٹس اہلکار کے منہ پر تھپڑ مار دیا جس کی وجہ سے ڈیوٹی پر مامور تمام سکاؤٹس اہلکار احتجاج ڈیوٹی چھوڑ کر ایک طرف چلے گئے جس پر انتظامیہ نے معافی مانگ کر سکاؤٹس اہلکاروں کو دوبارہ ڈیوٹیوں پر کھڑا کیا

مزید : ملتان صفحہ آخر