سندھ طاس معاہد ہ کی خلاف ورزی , بھارت نے چناب کا پانی روک لیا

سندھ طاس معاہد ہ کی خلاف ورزی , بھارت نے چناب کا پانی روک لیا
سندھ طاس معاہد ہ کی خلاف ورزی , بھارت نے چناب کا پانی روک لیا

  


سیالکوٹ(ویب ڈیسک)بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پانی روکے جانے کی وجہ سے دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پرپانی کی آمد صرف 15ہزار 163 کیوسک رہ گئی ہے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے علاقہ بگلیہارڈیم پردریائے چناب کا پانی روک رکھا ہے جس کی وجہ سے اس کے پانی میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اور ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب سے نکلنے والی نہر مرالہ راوی لنک بند پڑی ہے جس سے سیالکوٹ سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کی لاکھوں ایکٹر اراضی پر پانی کی کمی اور اراضی بنجر ہونے لگی اور کسان ٹیوب ویلوں سے فصلوں کو سیراب کررہے ہیں۔

مزید : سیالکوٹ


loading...