سکوبا ڈائیونگ کے دوران شادی کی پیشکش

سکوبا ڈائیونگ کے دوران شادی کی پیشکش
سکوبا ڈائیونگ کے دوران شادی کی پیشکش

  


لندن (ویب ڈیسک) شادی کی پیشکش ایک ایسا موقع ہے جسے ٹھکرایا جانا شاید کوئی بھی پسند نہ کرے اس لئے سب نوجوانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان لمحات کو ہمیشہ کے لئے یادگار بناتے ہوئے اپنی بات منوا لیں۔اس نوجوان نے بھی اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کیلئے ایک منفرد انداز اپنایا اور بحیرہ احمر میں سکوبا ڈائیونگ کے دوران شادی کی پیشکش کردی۔

محبوبہ نے بھی نوجوان کی محبت اور انداز دیکھتے ہوئے فوراً ہی ہاں کر دی جس کے بعد نوجوان نے اسے انگوٹھی پہنا دی جبکہ اس موقع پر ان کے دوست بھی انہیں مبارکباد دینے کیلئے وہاں موجود تھے۔

مزید : بین الاقوامی