قوم سے وعدہ ہے کہ اپوزیشن کی طرف سے بہترین شخص کو چیئرمین نیب نامزدکیاجائے گا:خورشیدشاہ

قوم سے وعدہ ہے کہ اپوزیشن کی طرف سے بہترین شخص کو چیئرمین نیب نامزدکیاجائے ...
قوم سے وعدہ ہے کہ اپوزیشن کی طرف سے بہترین شخص کو چیئرمین نیب نامزدکیاجائے گا:خورشیدشاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے مجھے چیئرمین نیب کے لئے نام تجویز کرنے کا مکمل اختیار دے دیا ہے، میں قوم سے وعدہ کرتا ہوں کہ اپوزیشن کی طرف سے بہترین شخص کو قومی احتساب بیورو کا سربراہ نامزد کیا جائے گا۔

جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کے ذریعے فوج اور حکومت میں غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں: خواجہ آصف
رہنماءپیپلز پارٹی اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی نے چیرمین نیب کا نام تجویز کرنے کا اختیار دے دیا ہے، قیادت کی ہدایت ہے کہ بہتر سے بہتر شخص کو چیئرمین نیب لگایا جائے،جو نام اپوزیشن کی طرف سے جائے گا وہ ساری قومی دیکھے گی اور اسے سراہے گی۔ چیئر مین نیب کے لئے تجویز کردہ ناموں میں اگر کوئی جج، جنرل، بیوروکریٹ ہے تو اس کے ماضی کے کردار اور خدمات کا بھی جائزہ لے رہے ہیں، مکمل مشاورت اور چھان بین کے بعد ہی چیئرمین نیب کی تقرری کی جائے گی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -