کوئٹہ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا،خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا،خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا،خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا

  


کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ کے علاقے کلی عیسی خیل میں سڑک کنارے نصب دیسی ساختہ بم پھٹ گیا،خوش قسمتی سے کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس علاقے میں بم کی اطلاع تھی جسے ڈیفیوز کرنے کے لئے بم ڈسپوزل اسکواڈ ابھی راستے میں ہی تھا کہ وہ پھٹ گیا۔تاہم خوش قسمتی سے کسی بھی مالی اور جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔

چین عالمی طاقت بن چکا ہے تاہم ابھی وہ اعلان نہیں کر رہا :ریٹائرڈ جنرل احسان الحق

مزید : کوئٹہ