آٹے کی قلت اور انڈر پاس منصوبہ کے حوالے سے قراردادیں اسمبلی میں جمع

آٹے کی قلت اور انڈر پاس منصوبہ کے حوالے سے قراردادیں اسمبلی میں جمع

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں آٹے کی قلت پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان صوبائی دارالحکومت میں آٹے کی قلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔دریں اثناء بزدار حکومت کا منصوبہ فردوس مارکیٹ انڈر پاس التواء کا شکار ہونے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -