بہادرپاک فوج بزدل دشمنوں کو ہمیشہ شکست دے گی،شیخ عبدالمتین

  بہادرپاک فوج بزدل دشمنوں کو ہمیشہ شکست دے گی،شیخ عبدالمتین

  

لاہور(سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ اونرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ پاک فوج ملکی سلامتی و استحکام کیلئے اندرونی اور بیرونی محاذوں پر ملک دشمن عناصر کے خلاف برسر پیکار ہے۔ پاکستان کے وجود کے خلاف سازشیں کرنے والا بزدل دشمن پاک فوج کے ہوتے ہوئے کبھی کامیاب نہیں ہوسکے گا۔ پاکستان کے بائیس کروڑ عوام سندھی، بلوچی، پختون، پنجابی، نہیں ایک پاکستانی بن کر مضبوط چٹان کی طرح اپنے بہادر شیر جوانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -