وزیر اعظم نے 22سال کرپشن کے خلافجدوجہد کی،نوشین

  وزیر اعظم نے 22سال کرپشن کے خلافجدوجہد کی،نوشین

  

   لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف وومن کی مرکزی صدرووفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹرنوشین حامد معراج نے کہاکہ وقت نے ثابت کیاکہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کرپٹ جماعتیں ہیں، وزیراعظم عمران خان 22 سالوں سے کرپشن کے خاتمے کے لئے جدوجہد کی، انہوں نے کہاکہ(ن)لیگی تنخواہ دار درباری صرف جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں، عوام ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے،حکومت کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں، کرپشن سے بچنے کے لئے تحریک چلانے والا ٹولہ جیل جانے تیاری کرلے۔

، ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے لٹیرے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -