انٹرمیڈیٹ کے ریگولر طلبہ کو داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں رعایت

  انٹرمیڈیٹ کے ریگولر طلبہ کو داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں رعایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے 10اکتوبر سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ  پارٹ ٹو کے خصوصی امتحان میں ریگولر طلبہ کو سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کیلئے 2  اکتوبر تک کی رعایت فراہم کی ہے مزید معلومات کیلئے بورڈ کی ویب سائٹ ملاحظہ کی جائے۔