حکومت الزام تراشی کے بجائے  عوام کوریلیف دے،سجاد نذیر

حکومت الزام تراشی کے بجائے  عوام کوریلیف دے،سجاد نذیر

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کے سیکرٹری پی آر چودھری سجاد نذیر نے کہا ہے حکمران اپنی ناہلی اور ناکامی چھپانے کیلئے این آر او کی کہانی دہراتے رہتے ہیں‘ کیا بجلی چینی آٹا اور پٹرول سستا کرنے میں اپوزیشن رکاوٹ ہے، حکومت کیوں ان چیزوں کو سستا نہیں کررہی۔

،الزام تراشی کی بجائے حکومت عوام کو ریلیف دینا شروع کرے،نیب اور ریاستی مشینری کا امتیازی اور ناجائز استعمال بند ہونا چاہیے۔وزیراعظم صاحب اور انکی ٹیم کی کارکردگی تو صفر ہے،یہ صرف الزام تراشی میں ماہر ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -