تاجر رہنماؤں کی پیاف فاؤنڈرز کو  چیمبر الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد 

      تاجر رہنماؤں کی پیاف فاؤنڈرز کو  چیمبر الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد 

  

لاہور(سٹی رپورٹر) اتحاد گروپ بانو بازار اور صدر پیرس مارکیٹ انارکلی حاجی عتیق الرحمان اورسینئر نائب صدر انجمن تاجران ہال روڈ حاجی نواز پپو نینے چیمبر آف کامرس الیکشن میں پیاف فاؤنڈرز الائنس کو کلین سویپ کرتے ہوئے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں کے حقوق کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھانے اور شب و روز سخت محنت کا تاجر برادری نے بھرپور محبت سے صلہ دیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -