جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں سستی کی جائیں،ایڈون سہوترا

جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں سستی کی جائیں،ایڈون سہوترا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی پنجاب کے اقلیتی رہنما ایڈون سہوترا نے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو واپس لے اس وقت موجودہ حکومت اپنے دو سالوں میں پانچ سو فیصد تک ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر چکی ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں پیپلزپارٹی عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کرتی ہے ہم بلاول بھٹو‘قمر امان کائرہ‘ چودھری منظور احمد‘ چودھری اسلم گل اور عثمان سلیم ملک کی قیادت میں عوامی حقوق کی جنگ لڑتی رہے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -