پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  

لاہور (پ ر)پنجاب یونیورسٹی نے احمد حسن ولد سید ریاض حسن کوہسٹری،ایرا اندریس پطرس دختر اندریس پطرس کوجینڈر سٹڈیز،فاطمہ امیر دخترمحمد خضر حسین کومائیکروبائیولوجی اینڈ مالیکیولر جنیٹکس،محمد عمر ولد غلام رسول کوسوشیالوجی اوررقیہ عبد المجید دختر عبد المجید عبد العزیز کوایگریکلچرل سائنسز(پلانٹ پتھا لو جی) کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -