بازارصداکاراں کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے،ملک نعیم

    بازارصداکاراں کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے،ملک نعیم

  

لاہور(سٹی رپورٹر) صدر الخدمت گروپ بازار صداکاراں شاہ عالم مارکیٹ ملک محمد نعیم نے کہا ہے کہ صداکاراں بازار میں بجلی کے لٹکتے تار، بے ہنگم ٹریفک، سیوریج، لائٹنگ ودیگر دیرینہ  مسائل کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے۔ تاجر کمیونٹی کے مسائل کے حل اور مشکلات کے ازالے کیلئے ہم اپنی تمام توانائیاں صرف کرتے ہوئے پورا زور لگادیں گے۔ 

صداکاراں بازار شاہ عالم کی تاریخی حیثیت اور اہمیت بحال کرکے جدید ترین ماڈل بازار بنائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -