لاہور چیمبر میں انڈسٹری اکیڈمی ڈیسک  کا افتتاح،عہدیداروں کی شرکت

  لاہور چیمبر میں انڈسٹری اکیڈمی ڈیسک  کا افتتاح،عہدیداروں کی شرکت

  

لاہور (سٹی رپورٹر)  چیئرمین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے لاہور چیمبر میں انڈسٹری اکیڈمیا لنکیج ڈیسک کا افتتاح کیا،اس موقع شیخ عرفان اقبال، علی حسام، میاں زاہد جاوید، رحمت اللہ جاوید، میڈم سیدہ روزی رضوی، شاہد نذیر و دیگر بھی موجود تھے۔کنوینر عمر سلیم نے کہا کہ اِس ڈیسک کا قیام جدت، عملی تحقیق، ٹیکنالوجی کو فروغ دینا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیرتعلیم پنجاب، چیئرمین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن، لاہور چیمبر کے صدر، سینئر نائب صدر سمیت تمام یونیورسٹیوں کے چانسلر، ریکٹر، پروفیسرز نے شرکت کر کے اِس بہترین اقدام کو سراہا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -