لیگی درباریوں کو جھوٹ بولتے  شرم آنی چاہیے،ام البنین

  لیگی درباریوں کو جھوٹ بولتے  شرم آنی چاہیے،ام البنین

  

  لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصافکی رکن صوبائی اسمبلی ام البنین نے کہاکہ شہباشریف اور مریم صفدر جھوٹ بولنے کے ماہر ہیں، ن لیگی درباریوں کو ڈھٹائی کے ساتھ جھوٹ بولنے پر شرم آنی چاہئے، مریم صفدر کے عوام دشمن بیانیے کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔

،آل شریف کی اصلیت قوم کے سامنے عیاں ہوچکی ہے۔

، انہوں نے کہاک تحریک انصافکرپٹ مافیا کو کسی صورت بھی  رعایت نہیں دے گی اور نہ ہی انہیں این آر او ملے گا، ان کا مستقبل صرف جیل ہے، ام البنین کا مزید کہنا تھاکہ پی ٹی آئی ہر سیاسی میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -