ایشین نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس سری لنکا میں ہوگا

ایشین نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس سری لنکا میں ہوگا

  

اسلام آباد (اے پی پی) ایشین نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس آئندہ برس فروری میں سری لنکا میں ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے سرکاری خبررساں ادارے کو بتایا کہ کورس میں ایشیائی ممالک کے کوچز اور امپائرز حصہ لیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -