زمبابوے کے بعد دیگر غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آئینگی،احسان 

زمبابوے کے بعد دیگر غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آئینگی،احسان 

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین احسان مانی  نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائزز کے مالی اسٹرکچر درست نہیں،مصباح الحق  کہ کہہ دیا ہے کہ انکو دوسری نوکری چھوڑنی پڑیگی،مصباح الحق، اظہر علی اور محمد حفیظ نے بغیر اجازت وزیراعظم سے ملاقات کی،یہ پی سی بی کے ڈسپلن کا معاملہ ہے اس کو ضرور دیکھا جائے گا، دس سال بعد کرکٹ ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں لیکن کوئی اس کی تعریف نہیں کرتا کہا کہ دس سال بعد کرکٹ ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں لیکن کوئی اس کی تعریف نہیں کرتا مزید کہا کہ زمبابوے کی ٹیم پاکستان آرہی ہے جس کے بعد دیگر غیر ملکی ٹیمیں بھی پاکستان آکر کھیلیں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -