ٹی20 کرکٹ فارمیٹ بہت مشکل ہے، سرفراز احمد

    ٹی20 کرکٹ فارمیٹ بہت مشکل ہے، سرفراز احمد

  

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سندھ کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ بہت مشکل ہے، ہمارے کھلاڑی یک طرفہ طور پر میچ کا پانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اپنے بیان میں سندھ کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ بہت مشکل ہے، یہاں ہمیں بہت جلد فیصلے کرنے ہوتے ہیں۔ ہیں کہا کہ شرجیل خان کی صلاحیتوں سے کسی کو انکار نہیں اور ان سے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کی امید ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -