پائلٹ عاصم عزیز کا لائسنس معطل کرنے کیخلاف درخواست پرسول ایوی ایشن کو نوٹس، جواب طلب

پائلٹ عاصم عزیز کا لائسنس معطل کرنے کیخلاف درخواست پرسول ایوی ایشن کو نوٹس، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے پی آئی اے کے پائلٹ عاصم عزیز کا لائسنس معطل کرنے کے خلاف دائردرخواست پرسول ایوی ایشن کو پائلٹ کے خلاف مزید ایکشن لینے سے روکتے ہوئے سول ایوی ایشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے سینئر ترین جج جسٹس محمد امیر بھٹی نے پائلٹ عاصم عزیز کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار کا موقف ہے کہ سول ایوی ایشن نے ائیر ٹرانسپورٹ لائسنس معطل کر دیا ہے،درخواست گزار کے پاس کمرشل پائلٹ لائسنس موجو ہے،عدالت سے استدعاہے کہ سول ایوی ایشن کو کمرشل پائلٹ لائسنس کی بنیاد پر فلائٹ آپریٹ کرنے کی اجازت دینے کا حکم دیا جائے۔
نوٹس 

مزید :

صفحہ آخر -