آذری فورسز کی کارروائی، آرمینین فوج  کو بھاری نقصان، 2300 فوجی ہلاک یا زخمی ہوچکے،سلامتی کونسل کی مذمت

  آذری فورسز کی کارروائی، آرمینین فوج  کو بھاری نقصان، 2300 فوجی ہلاک یا زخمی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 باکو (مانیٹرنگ ڈیسک) آذربائیجان کی فورسز کی کارروائی میں آرمینیا کا بھاری نقصان ہوگیا، چار روز میں آرمینیا کے 2300   فوجی ہلاک یا زخمی ہوچکے ہیں، جبکہ 130 ٹینک، 200سے زائد میزائل سسٹم اور 25 فضائی دفاعی کو بھی تباہ کیا جاچکا ہے، سلامتی کونسل نے دونوں ممالک کے درمیان طاقت کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔


 
 آذری فورسز 

مزید :

صفحہ آخر -