صالح سعید ڈی جی محکمہ ایکسائز  ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس پنجاب تعینات 

  صالح سعید ڈی جی محکمہ ایکسائز  ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس پنجاب تعینات 

  

لاہور(سپیشل رپورٹر)صالح سعید کو نیا ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے صالح سعید قبل ازیں پراجیکٹ ڈائریکٹر پی آئی یو پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں خدمات سرانجام دے رہی تھیں واضع رہے کہ صالح سعید کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں اون پے سکیل پر تعینات کیا گیا ہے  ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس پنجاب مسعود الحق کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے انہیں اپنے ڈیپارٹمنٹ کو رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔

تعیناتی 

مزید :

صفحہ آخر -