اعجازالحق کی سعودی سفیرسے ملاقات  حرمین شریفین کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار 

  اعجازالحق کی سعودی سفیرسے ملاقات  حرمین شریفین کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے اسلام آبادمیں انکی رہائش گاہ پرمسلم لیگ (ض)کے سر براہ محمد اعجازالحق نے ملاقات کی۔ اعجازالحق نے اس موقع پر سعودیہ کی حکومت کی طرف سے حرمین شریفین کی خدمات پر سعودی فرمانراوں کو خراج تحسین پیش کیا اور پاکستان کی جانب سے نیک تمناوں کا اظہار کیا گیا۔
ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -