طورخم پر افغانستان کیساتھ پیدل  سرحد پار نقل وحرکت بحال 

        طورخم پر افغانستان کیساتھ پیدل  سرحد پار نقل وحرکت بحال 

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے طورخم پر افغانستان کے ساتھ سرحد کے آرپار پیدل نقل و حرکت ہفتے میں چار روز کے لئے بحال کر دی ہے۔وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے شہری اب ہر منگل، بدھ، جمعرات اور ہفتے کو مقامی دستاویزات پر دونوں ہمسایہ ملکوں میں ا?جا سکیں گے۔طورخم سرحد کے ذریعے آر پار نقل و حرکت صرف مستند پاسپورٹ اور ویزہ پر ہی ہو سکے گی۔

  طورخم

مزید :

صفحہ آخر -