بھارت کو11پاکستانی افراد کے قتل  کا حساب دینا ہوگا، رمیش کمار

بھارت کو11پاکستانی افراد کے قتل  کا حساب دینا ہوگا، رمیش کمار

  

 اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں سربراہ ہندو کونسل رمیش کمار نے کہا ہے کہ بھارت گیارہ ہندوں کے قتل کی تحقیقات کے لیے رسائی دے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بھارت کو ان 11افراد کے قتل کا حساب دینا ہو گا، بھارت خوش فہمی میں نہ رہے کہ ہم 11 پاکستانی ہندوں کے قتل پر خاموش رہیں گے۔

 رمیش کمار

مزید :

صفحہ آخر -