نواز شریف کی تقریر سے زیادہ سخت مؤقف ہمارا کیا ہوسکتا ہے، محمد زبیر

نواز شریف کی تقریر سے زیادہ سخت مؤقف ہمارا کیا ہوسکتا ہے، محمد زبیر

  

 لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ نوٹس دینے والے مولانا فضل الرحمان سے ڈر گئے تھے یہ سمجھتے تھے کہ اپوزیشن کی چھوٹی موٹی اے پی سی ہوگی اوراپوزیشن نومبر، اکتوبر تک چپ کرکے بیٹھی رہے گی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہاکہ حکومت اسوقت دباؤ میں ہے نواز شریف کی تقریر سے زیادہ سخت موقف ہمارا کیا ہوسکتا ہے نواز شریف نے کھل کر اپنی تقریر میں باتیں کی ہیں انہوں نے کہاکہ اب پارٹی میں ڈر،خوف اور جھجک ختم ہوچکی ہے مریم نواز نے بھی کھل کر باتیں کی ہیں بلاول بھٹوزرداری جلد دبئی سے واپس آجائیں گے۔

محمد زبیر

مزید :

پشاورصفحہ آخر -