ایکسپریس نیوز ٹی وی پشاور کے بیورو چیف جمشید باغوان کی والدہ انتقال کر گئیں 

ایکسپریس نیوز ٹی وی پشاور کے بیورو چیف جمشید باغوان کی والدہ انتقال کر گئیں 

  

پشاور (پ ر) ایکسپریس نیوز ٹی وی  پشاور کے بیورو چیف جمشید باغوان کی والدہ بیوہ حاجی امداد گل انتقال کر گئیں ہیں  مرحومہ کا  جنازہ گذشتہ روز  سید حسن پیر زیارت کوہاٹ روڈ  سے اٹھایا گیا  اور نماز جنازہ عیسی خیل جنازہ گاہ میں ادا کی گئی، وہ حاجی گوہر شاہ، عبدالودود، محمد اسماعیل کی  والدہ جبکہ حاجی اقبال جاوید، محمد شکیل اور آفتاب کی بھاوج تھیں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -