فدا محمد کی والدہ کا انتقال
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)سیشن کورٹ کے سینئرمحررفدامحمدکی والدبقضائے الہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں تھانہ میزارہ میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ ایڈیشنل سیشن جج کے ریڈردانشورخان کی خوشدامن تھی۔نمازجنازے میں وکلا برادری سمیت ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔