بریگیڈیئر (ر) لیاقت علی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

 بریگیڈیئر (ر) لیاقت علی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

  

صوابی(بیورورپورٹ) الخدمت فاؤنڈیشن ضلع صوابی کے صدر بریگیڈیئر (ر) لیاقت علی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ انہیں بدھ کی شام موضع مانکی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل کل بروز جمعہ موضع مانکی ضلع صوابی میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -