15ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج)ہو گی

    15ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج)ہو گی

  

لاہور(این این آئی)15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج(جمعرات) کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار روپے کے 1996 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید :

کامرس -