بھارتی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ، خاتون زخمی

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر فائرنگ، خاتون زخمی

  

 راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)بھارتی فورسز کی ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی،بلااشتعال فائرنگ سے جندروٹ سیکٹر کے کٹھار گاؤں کی65سالہ خاتون زخمی ہوگئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ہے۔بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے جندروٹ سیکٹر کے کٹھار گاؤں کی65سالہ خاتون زخمی ہوگئیں،بھارتی فورسز نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو بھاری توپ خانے سے نشانہ بنایا۔

 فائرنگ

مزید :

صفحہ اول -