پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، ڈیزل 2روپے 40پیسے سستا 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، ڈیزل 2روپے 40پیسے سستا 

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا جس کے تحت آج سے ڈیزل 2روپے 40پیسے سستا،نئی قیمت 104روپے 6پیسے فی لیٹر ہوگئی، جس کا اطلاق صرف 15اکتوبر تک ہوگا۔ بدھ کو وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق (آج) یکم اکتوبر سے ڈیزل 2روپے 40پیسے سستاکردیاگیا ہے۔ پٹرول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم سے 15اکتوبر تک کیلئے ہوگا۔

ڈیزل 

مزید :

صفحہ اول -