نواز شریف کی ہدایت پر مریم کا  پنجاب بھر میں جلسوں کا فیصلہ

نواز شریف کی ہدایت پر مریم کا  پنجاب بھر میں جلسوں کا فیصلہ

  

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف کی ہدایت پر ان کی صاحبزادی اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز پنجاب بھر میں جلسے کریں گی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز نے پنجاب بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور پہلا جلسہ 16 اکتوبر کو گوجرانولہ میں ہوگا۔

مریم

مزید :

صفحہ اول -