غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونیوالا بھارتی باشندہ گرفتار 

      غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونیوالا بھارتی باشندہ گرفتار 

  

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے پاکستان میں داخل ہونیوالا بھارتی باشندہ گرفتار، تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا سیالکوٹ تھانہ کینٹ کے علاقہ میں بھارتی شہری ہریندر سنگھ ساکن کامل پور غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے سیالکوٹ سے پاکستانی حدود میں داخل ہوا تھا تھانہ کینٹ پولیس نے دوران گشت چیکنگ کی تو ہریندر سنگھ انڈیا کا رہائشی نکلا جس کو پولیس نے گرفتار کرکے فارنرز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ملزم سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔

بھارتی شہری 

مزید :

صفحہ اول -