آ رمی چیف سے پہلے پی ایم اے  لانگ کورس کے افسروں کی ملاقات 

آ رمی چیف سے پہلے پی ایم اے  لانگ کورس کے افسروں کی ملاقات 

  

  راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) چیف آف آرمی اسٹاف  جنرل قمر جاوید باجوہ   سے   جی ایچ کیو میں پہلے  پی ایم اے لانگ کورس کے افسران نے  ملاقات کی۔ جس میں   آرمی چیف   نے بطور رہنما سینئر افسران کے کردار اور قربانیوں کو تسلیم کیا اور ان کی تعریف کی۔ آ ئی ایس پی آر کے مطابق  سینئر افسران نے   پاکستان اور مسلح افواج  کو در پیش چیلنجز کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

باجوہ

مزید :

صفحہ اول -