اے پی سی کی مرکزی قیادت کا اجلاس2 اکتوبر کو آن لائن طلب

  اے پی سی کی مرکزی قیادت کا اجلاس2 اکتوبر کو آن لائن طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اے پی سی میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ اے پی سی میں شامل 12 اپوزیشن جماعتوں کی مرکزی قیادت کا اجلاس 2 اکتوبر کو آن لائن طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ریلیوں اوراکتوبرسے دسمبر تک جلسوں و احتجاج کا روڈ میپ بنایا جائے گا۔ اجلاس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی عہدیداران کے فیصلہ کیا جائے گا۔ پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اگلا اجلاس 5 اکتوبر کو اسلام آباد میں احسن اقبال کی زیر صدارت ہوگا۔
اے پی سی

مزید :

صفحہ اول -