خصوصی افراد کے کوٹے میں اضافہ

 خصوصی افراد کے کوٹے میں اضافہ

  

خانیوال (بیورونیوز) حکومت نے صوبہ بھر میں محکمہ سوشل ویلفیئر دفاتر میں مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا حکم دیا ہے جو سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کو کوٹہ پرعملدرآمد کی نگرانی کرے گا حکومت نے خصوصی افراد کے (بقیہ نمبر41صفحہ 7پر)

کوٹے میں بھی دو سے تین فیصد اضافہ کردیا اس سلسلہ میں ضلعی حکومتوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں جنہوں نے عملدرآمد شروع کرتے ہوئے متعلقہ محکمے کو آگاہ کردیا ہے۔

اضافہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -