ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس  کی آج ملتان آمد متوقع‘ افسر الرٹ

 ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس  کی آج ملتان آمد متوقع‘ افسر الرٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصو صی رپورٹر) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس آج متوقع طور پر مختصر دورہ کے لیے ملتان پہنچیں گے وہ بروز(بقیہ نمبر41صفحہ 6پر)
 جمعہ ہائیکورٹ ملتان بنچ میں لاء افسران سے ملاقات کریں گے جن کو کیسز کے حوالے سے بریفننگ بھی دی جائے گی۔وہ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد ندیم گھیلا کے بھائی کی وفات بارے اظہار افسوس بھی کریں گے جو چند روز قبل انتقال کرگئے تھے۔
الرٹ