صوبہ بھر میں گرجا گھروں کی سکیورٹی  ضلعی حکومتیں انتظامات کیلئے سرگرم

صوبہ بھر میں گرجا گھروں کی سکیورٹی  ضلعی حکومتیں انتظامات کیلئے سرگرم

  

خانیوال (بیورونیوز) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے اضلاع کی ضلعی حکومتو ں اور پولیس حکام کو ہدایت جاری کی ہے (بقیہ نمبر49صفحہ 6پر)

کہ وہ اپنے اضلاع میں واقع چرچوں کی سکیورٹی فول پروف بنائی جائے جس کے تحت تمام گاڑیوں کی چیکنگ، واک تھرو گیٹس، اضافی نفری اور میٹل ڈییکٹر سے تلاشی یقینی بنائے جائے اسی طرح ہر قسم کی پارکنگ 500گزدور رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے والی ضلعی حکومتوں اور پولیس افسران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے حکومتی احکامات پر ضلعی حکومت نے عملدرآمد شروع کردیا ہے۔

سرگرم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -