بہاولپور: پابندی کے باوجود کالونیاں بنا  کر لوٹ مار‘ مافیا بے قابو‘ حکام خاموش

         بہاولپور: پابندی کے باوجود کالونیاں بنا  کر لوٹ مار‘ مافیا بے قابو‘ ...

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بہاولپورکے نواحی علاقہ کوٹ نورا اورگردونواح میں بااثرلینڈمافیا اوردیگرنے رجسٹری برانچ (بقیہ نمبر53صفحہ 7پر)

کے اہلکاروں اورسب رجسٹرار کیساتھ مبینہ طورپرملی بھگت کرکے کمشنربہاولپورکی طرف سے پابندی عائدکی گئی کانونیوں کی فروخت شروع کررکھی ہے بتایاگیاہے یہ بھی بتایاگیاہے کہ مذکورہ بالاافرادمختلف لوگوں سے زرعی رقبے خریدکرتے ہیں اورپھروہاں پربغیرمنظوربغیرادائیگی سرکاری واجبات براہ راست لوگوں کے ناموں پرمنتقل کرادیتے ہیں اسی طرح ریکارڈ میں ان کانام تک نہ ہوتاہے لیکن ٹیکنیکل طورپر کروڑوں روپے کافراڈ کررہے ہیں اورانہوں نے مذکورہ بالاافراد کیخلاف زیرسماعت کاروائیاں روک رکھی ہیں اوران کورقبوں کی خریدوفروخت کی اجازت دے رکھی ہے اورمذکورہ بالاافرادجعلی کالونیوں میں رقبہ قبرستان گلیوں، مساجد، پارکس وغیرہ کے نام پربھی منتقل نہ کراتے ہیں۔عوامی وسماجی حلقوں نے کمشنربہاولپورسے مطالبہ کیاہے کہ سخت کاروائی کرتے ہوئے ان کیخلاف مقدمات کااندراج کرائیں۔

خاموش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -