کرونا کی صورتحال‘ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر  کی طرف سے آن لائن ایپلی کیشن متعارف

  کرونا کی صورتحال‘ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر  کی طرف سے آن لائن ایپلی ...

  

خانیوال (بیورونیوز) پنجاب بھر کے تعلیمی داراوں میں کرونا کی صورتحال سے اپ ڈیٹ رہنے کیلئے نیشنل کمانڈاینڈ آپریشنز (بقیہ نمبر54صفحہ 7پر)

سنٹر نے آن لائن ایپلی کیشن متعارف کروادی اس ایپلی کیشن میں ہر سکول کی پروفائل بنائی جائے صوبے بھر کے سی ای اوز، ڈی ای اوز اپنے اضلاع کے تمام سکول سربراہان کو لاگ ان تفصیلات فراہم کریں گے طویل لاک ڈاؤن کے بعد سکولوں میں تدریسی نظام شروع کرنے کے بعد پنجاب کے متعدد سکولوں میں کرونا کیسز سامنے آئے تھے جس کے بعد نیشنل کمانڈر اینڈ آپریشنز سنٹر نے ایپلی کیشن متعارف کروادی ہے۔

متعارف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -