صالحہ سعید ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب تعینات‘ نوٹیفکیشن فائنل
ملتان (نیوز رپورٹر) حکومت پنجاب کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کو ان کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ صالحہ سعید کو ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب تعینات کرکے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ذرائع کے مطابق سابق ڈی جی (بقیہ نمبر23صفحہ 6پر)
ایکسائز پنجاب سے ڈی جی نارکوٹکس کا اضافی چارج بھی واپس لے لیا گیا ہے۔
فائنل