نشتر ڈینٹسٹری میں آج سے ایوننگ  شفٹ شروع‘ انتظامات فائنل

   نشتر ڈینٹسٹری میں آج سے ایوننگ  شفٹ شروع‘ انتظامات فائنل

  

ملتان (وقا ئع نگار) نشتر انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹسٹری میں ایوننگ شفٹ کا آغاز آج یکم اکتوبر (جمعرات)سے کیا جائیگا۔شعبہ آوٹ ڈور کی ایوننگ شفٹ دوپہر دو بجے سے رات آٹھ بجے تک ہوگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -