کرمداد قریشی: رشوت لینے پر پولیس آفیسر معطل

   کرمداد قریشی: رشوت لینے پر پولیس آفیسر معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ (نامہ نگار)پولیس آفیسر رشوت لینے پر معطل کردیا گیا ہے، تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی تھانہ (بقیہ نمبر10صفحہ 6پر)
چوک کرم داد قریشی میں تعینات سب انسپکٹر حافظ وسیم کے خلاف رشوت کی عوامی شکایات پر ڈی پی او مظفرگڑھ محمد حسن اقبال نے مزکورہ پولیس افسر کے خلاف تحقیقات کرانے کے بعد رشوت لینے کے الزامات ثابت ھونے پر سب انسپکٹر حافظ وسیم کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا ھے. مذکورہ سب انسپکٹر نے منشیات فروشوں کو پکڑ کر انہیں بھاری رشوت لیکر چھوڑ دیتا تھا۔
معطل