پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے 

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے 
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اسلام آباد پہنچ گئے ،عامر خان کی اہلیہ فریال خان بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان ایک بجے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے ،عامر خان پروموشن کے زیراہتمام باکسنگ مقابلے میں عثمان وزیر ایشین ٹائٹل کیلئے فائٹ کرینگے ۔

مزید :

اہم خبریں -بین الاقوامی -