حمزہ شہبازکیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی 

حمزہ شہبازکیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی 
حمزہ شہبازکیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے حمزہ شہبازکیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق احتساب عدالت میں حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت ہوئی، جیل حکام نے حمزہ شہباز کی صحت سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی،رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ حمزہ شہبازکورونا کے مرض میں مبتلا ہیں ،جیل حکام کاکہناہے کہ حمزہ شہباز کا کورونا کا دوبارہ ٹیسٹ کرایا،ابھی رپورٹ آنا باقی ہے ، عدالت نے کیس کی سماعت20 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -