ن لیگ سنٹرل ورکنگ کمیٹی کااجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے ماڈل ٹاﺅن میں ہوگا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کااجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے ماڈل ٹاﺅن میں ہوگا،مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اجلاس سے ویڈیو لنک پرخطاب کریں گے ۔اجلاس میں موجودہ حالات کے پیش نظر سیاسی حکمت عملی مرتب کی جائے گی ۔