ایف اے ٹی ایف کی ایک اور کڑی شرط پر عملدرآمد شروع ،سونے کا لین دین کرنے والوں پر بڑی پابندی عائد 

ایف اے ٹی ایف کی ایک اور کڑی شرط پر عملدرآمد شروع ،سونے کا لین دین کرنے والوں ...
ایف اے ٹی ایف کی ایک اور کڑی شرط پر عملدرآمد شروع ،سونے کا لین دین کرنے والوں پر بڑی پابندی عائد 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایف اے ٹی ایف کی ایک اور کڑی شرط پر عملدرآمد شروع کر دیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سونے اورزیورات کے لین دین کو دستاویزی بنانے کا عمل شروع کر دیا گیاہے ، یکم اکتوبرسے 20 لاکھ کاسوناخریدنے اوربیچنے والوں کاریکارڈمرتب ہوگا، سنارگاہکوں کے شناختی کارڈکی تفصیلات فراہم کرنےکاپابندہوگا، 20 لاکھ سے زائدکے جواہرات، پتھر رکھنے والوں کی تفصیلات مرتب ہوں گی ، ایف بی آرنے منی لانڈرنگ روکنے کیلئے نیاضابطہ جاری کردیا، اکاو¿نٹ کمپنیز،پراپرٹی ایجنسیز، جیولرز کو 3 طرح کاریکارڈجمع کراناہوگا۔

مزید :

قومی -